
وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہائی لیول آن لائن میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ملک میں کوویڈ ۔ 19 سے متعلق صورتحال اور اس وبا سے نمٹنے کیلئے جاری ٹیکہ اندازی مہم کا جائزہ لیا ۔ وزیراعظم نے آکسیجن کی تقسیم میں تمام متعلقہ حکام کو تیزی سے کام کرنے پر زور دیا ہے۔
from Siasat Daily – Urdu https://ift.tt/2Xcgwo8
https://ift.tt/3C3S4o2
Tags:
Siasat Daily – Urdu