سعودی عرب میں 4 سال میں 44 سینما گھر کھل گئے

دبئی: سعودی عرب میں سینما گھر کھولنے کی اجازت دیے جانے کے بعد چار سالوں میں 44 سینما کھل چکے ہیں۔ اردو نیوز کی رپورٹ میں سبق ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مملکت میں پہلا سینما 18 اپریل 2018 کو ریاض میں کھلا تھا جبکہ آخری 2 سینما 19 اگست 2021 …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3A5jEk8

Post a Comment

Previous Post Next Post