پولیس ایکشن قتل عام کیلئے مرکزی حکومت معذرت خواہی کرے

حیدرآباد: مملکت حیدرآباد کے ہند یونین میں انضمام کے لئے ستمبر 1948 میں کئے گئے آپریشن پولو یا پولیس ایکشن کے دوران مسلمانوں پر کئے گئے مظالم‘ لاکھوں افراد کے قتل عام‘ غارت گیری‘ آتشزنی‘ عورتوں کی بے حرمتی اور مال و املاک کی تباہی کے واقعات پر حکومت ہند سے معذرت خواہی کرنے کا …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3kexbAj

Post a Comment

Previous Post Next Post