زعفرانی حکومت ملک میں مسلم مخالف ماحول پیدا کرکے یونیفارم سیول کوڈ کے نفاذ کی راہ ہموار کررہی ہے

محمد ضیاء الحق ایڈوکیٹ ہائیکورٹ آف حیدرآباد۔ مرادنگر۔ فاطمہ مانور۔ سڑک روبرو چھوٹی مسجد۔حیدرآباد۔تلنگانہ 2014ء میں ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگیوں کا دور شروع ہوا اور رفتہ رفتہ شمالی ہند کے مختلف ہندی ریاستوں میں فرقہ وارانہ فساد شروع ہوئے۔ برسرِاقتدار زعفرانی پارٹی کی مختلف ہم خیال چھوٹی غیر سیاسی لیکن دھارمک پارٹیوں نے بھی …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3hNmZwZ

Post a Comment

Previous Post Next Post