تجارت اورروزگارمیں دلتوں کوتحفظات کی فراہمی : کے سی آر

حیدرآباد: چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ نے کہاکہ دلت طبقات  کوتجارت اور روزگارکے شعبہ میں تحفظات فراہم کئے جائیں گے۔ آج پرگتی بھون میں منعقدہ جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے جن شعبوں میں خدمات کی انجام دہی کے لئے لائسنس جاری کئے جاتے ہیں ان کی نشاندہی کرتے ہوئے …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3lrnX3c

Post a Comment

Previous Post Next Post