ملک کی ٹاپ ٹن یونیورسٹیزمیں یونیورسٹی آف حیدرآباد بھی شامل

حیدرآباد: یونیورسٹی آف حیدرآباد‘سال 2021 کے ملک کے بہترین تعلیمی اداروں کی درجہ بندی میں ایک بارپھررینک حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ فریم ورک (این آئی آرایف) کے 2021 سروے میں یونیورسٹی آف حیدرآبادنے ملک کے بہترتعلیمی اداروں میں مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ پانچ ہزار سے زائد تعلیمی …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3hkQSVj

Post a Comment

Previous Post Next Post