گھر گھرجاکر ٹیکہ دینے کی ہدایت سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گھر گھر جا کر کورونا مخالف ٹیکہ کاری کی ہدایت دینے سے چہارشنبہ کے روز انکار کر دیا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے یوتھ بارایسوسی ایشن آف انڈیا کی طرف سے دائردرخواست کو مسترد کردیا اور عرضی گزار کو اپنا مشورہ وزارت صحت اور …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3yTSRpm

Post a Comment

Previous Post Next Post