فلسطینیوں کایوم غضب،مفرور فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یگانگت

بیتا‘مقبوضہ مغربی کنارہ: سارے مقبوضہ مغربی کنارہ اور مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں نے آج یوم غضب منایااوراسرائیل کی جیل توڑکرفرار ہونے والے6 فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہاریگانگت کیا۔ حماس اوردوسرے فلسطینی مزاحمت گروپس نے یوم غضب منانے کی اپیل کی تھی۔ احتجاجی مظاہرین نے ملک کی سخت ترین سکیورٹی کی حامل جیل کوتوڑکرفرار ہونے کے …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3ldhcBL

Post a Comment

Previous Post Next Post