الیکٹرک وہیکلس پر رجسٹریشن فیس اور روڈ ٹیکس معاف

حیدرآباد:  ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار نے کہا کہ، حکومت الیکٹرک وہیکلس کے استعمال کو فروغ دینا چاہتی ہے۔ الیکٹرک وہیکلس کے استعمال کی حوصلہ افزائی کیلئے کئی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اختیار کردہ نئی الیکٹرک وہیکلس پالیسی کے اچھے نتائج …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/2YMvz8H

Post a Comment

Previous Post Next Post