خطرہ ابھی ٹلانہیں : ڈائرکٹر پبلک ہیلت تلنگانہ

حیدرآباد: ڈائرکٹر پبلک ہیلت تلنگانہ ڈاکٹر سرینواس راؤ نے کہاکہ ریاست میں کورونا وئیرینٹ سے ہی تیسری لہر کاامکان ہے۔ خطرہ ابھی ٹلانہیں ہے۔ مطمئن ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہر شخص کواحتیاط سے رہنا چاہئے۔  آج دفتر پبلک ہیلت کوٹھی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر جی سرینواس راؤ نے کہاکہ ہر …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3A8edkg

Post a Comment

Previous Post Next Post