حیدرآباد میں 4 سوپر اسپیشالیٹی ہاسپٹلس کے تعمیرکی منظوری

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے حیدرآبادمیں چار سوپر اسپیشالیٹی ہاسپٹلس کی تعمیرکومنظوری دی ہے۔ آج چیف منسٹرکے چندرشیکھرراؤ کی قیادت میں پرگتی بھون میں ریاستی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چنداہم فیصلہ کئے گئے۔کابینہ نے عہدیداروں کوسوپراسپیشالیٹی ہاسپٹلس کی تعمیر کوعاجلانہ طورپرمکمل کرنے کی ہدایت دی۔ کابینہ اجلاس میں محکمہ صحت عامہ‘ریاست میں کورونا …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3hB16AU

Post a Comment

Previous Post Next Post