ضلع جگتیال میں 5سالہ لڑکی کی عصمت ریزی‘ملزم گرفتار

کریم نگر: ضلع جگتیال میں انٹرمیڈیٹ کے ایک طالب علم نے مبینہ طورپرایک 5سالہ کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کی ہے۔پولیس نے آج یہ بات بتائی۔ بتایا جاتاہے کہ یہ واقعہ‘ چہارشنبہ کے روز موضع تمے نالہ میں پیش آیا تھا۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی۔ اس شکایت کی …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3kgRFIx

Post a Comment

Previous Post Next Post