دلت بندھو اسکیم پر عمل آوری کا پیر کو جائزہ اجلاس

حیدرآباد: چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اختراعی اسکیم دلت بندھو پر عمل آوری کا 13 ستمبر کو جائزہ لیں گے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں پیر کو پرگتی بھون میں 2:30 بجے دن اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے۔ اس اجلاس میں اضلاع کھمم، نلگنڈہ، محبوب نگر اور نظام آباد کے وزراء، صدر نشین …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/3hlqquL

Post a Comment

Previous Post Next Post