حیدرآباد میں کمسن کی عصمت ریزی و قتل

حیدرآباد: شہر کے سعید آباد علاقہ کی سنگارینی کالونی میں آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی جبکہ ایک6 سالہ کمسن لڑکی کی عصمت ریزی اور قتل کی واردات پیش آئی۔ اس واردات کے بعد برہم عوام نے شدید احتجاج کیا جس کے بعد یہاں حالات کشیدہ ہوگئے۔ لڑکی، جمعرات کی شام 5 بجے سے لاپتہ …
https://ift.tt/eA8V8J
from روزنامہ منصف حیدرآباد https://ift.tt/2XeZSEn

Post a Comment

Previous Post Next Post